لوڈشیڈنگ سے پرنٹنگ پریس انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے: خالد پرویز

21 اکتوبر 2012

لاہور (کامرس رپورٹر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور میٹرو بس سسٹم کی تعمیر کے سلسلہ میں داتا گنج بخش ٹا¶ن میں آئے دن کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہنے سے پرنٹنگ پریس انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔