پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 319 عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے

21 اکتوبر 2012

مدینہ المنورہ (نوائے وقت) پاکستان سے 319 عازمین حج کو لیکر پی آئی اے کی خصوصی پرواز مدینہ المنورہ پہنچ گئی۔ خورشید شاہ کے ہمراہ وزیر تجارت امین فہیم، رکن قومی اسمبلی نبیل گبول اور وزراءاور اراکین اسمبلی کے اہل خانہ موجود تھے، مدینہ المنورہ کے ہوائی اڈے پر قونصل جنرل عبدالسالک خان، قونصل پریس سہیل خان، ڈائریکٹر حج مدینہ المنورہ، سیکرٹری حج اعظم سماءوغیرہ نے ان کا استقبال کیا۔

ارمغانِ حجاز

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میںپہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ داراحاصل کسی ...

ارمغانِ حجاز

تقدیرِ اُمم کیا ہے‘ کوئی کہہ نہیں سکتامومن کی فراست ہو تو کافی ہے ...