نائیجیریا میں فائرنگ کسٹم چیف سمیت 7 افراد ہلاک Oct 21, 2012 2:59 AM, October 21, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کانو (اے ایف پی) نائیجیریا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوں 3 روز میں پرتشدد واقعات میں 30 افراد مارے جا چکے ہیں۔ مرنیوالوں میں ریٹائرڈ کسٹم چیف اور (ر) پولیس افسر بھی شامل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+