سعید القطاطانی مرسی کی جگہ فریڈم جسٹس پارٹی کے صدر منتخب

21 اکتوبر 2012

قاہرہ (آن لائن) مصری صدر محمد مرسی کی فرےڈم اےنڈ جسٹس پارٹی نے سابق پارلےمانی سربراہ سعےد القطاطانی کو مرسی کی جگہ پارٹی صدر کے طور پر منتخب کردےا ہے۔ جو عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد مستعفی ہوگئے تھے۔ قطاطانی جنہوں نے جون مےں مرسی کے انتخابات مےں حصہ لےنے سے تھوڑا عرصہ قبل تحلےل ہونے والی اسلام پسندوں کی غالب اکثرےتی پارلےمنٹ کی سربراہی کی تھی۔ اپنے انتخاب کے بعد قطاطانی نے اےک تقرےر مےں کہا کہ قومی اتحاد کو فروغ دےنا ان کی اولےن ترجےحات مےں سے اےک ہوگا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...