Waqt News
Saturday | December 09, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سردیوں میں ’کاجو‘ کھانے کے حیران کن فوائد
  • کینیڈا کے سینما گھروں میں بالی وڈ فلموں کی نمائش کے دوران حملے
  • پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعویٰ، کے پی پولیس کی تردید
  • ڈالر 283 روپے 87 پیسے کا ہو کر بند
  • پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار

پاکستان کی مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: نگران وزیراعظم

Nov 21, 2023 | 17:46 5:46 PM, November 21, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان کی مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: نگران وزیراعظم

رسالپور:  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے.پاکستان امن کا داعی ہے. ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا.نگران وزیراعظم تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جہاں انہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دی۔پاس آؤٹ ہونے والوں میں 148 جی ڈی پائلٹ، 94 انجینئرنگ کورس کے کیڈٹ شامل تھے، ایئر ڈیفنس کے 104، کومبیٹ سپورٹ کورس کے 130 کیڈٹ بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. گریجوایشن پریڈ کا معائنہ کرکے بے حد خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں، خوشی ہے کہ پاک فضائیہ نے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا. آئی ٹی کی تبدیلیوں نے سکیورٹی ماحول کو تبدیل کر دیا ہے. ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہے۔نگران وزیراعظم نے کہا کہ توقع ہے کہ آپ اپنی ٹریننگ کی بنیاد پر چیلنجز پر قابو پائیں گے.پاکستان کی مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے.مسلح افواج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں. مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔

سردیوں میں ’کاجو‘ کھانے کے حیران کن فوائد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • چینی کمپنی کا آئی فون کے ٹکر کا موبائل فون متعارف

    Dec 07, 2023 | 14:51
  • نیپرا کے ’’بنارسی ٹھگ‘‘

    Dec 07, 2023
  • انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات

    Dec 08, 2023
  • بحیرہ احمر ۔ نہ جائے ’’مارن‘‘ نہ پائے بھاگن

    Dec 07, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک شہباز کھوکھر کی ملک مصطفی کھوکھر سے ملاقات

    Dec 09, 2023
  • پنجاب کی دبئی COP28 میں سسٹین ابل ایجنڈا کی ترتیب، روڈا کے ...

    Dec 09, 2023
  • اے وائی آئی آئی :فصل بیمہ کے منظور شدہ کلیمز میں رقوم کی ...

    Dec 09, 2023
  • ملکی خوشحالی و استحکام کیلئے کرپشن ‘لاقانونیت کو ختم کرنا ...

    Dec 09, 2023
  • ورلڈپاسبان ختم نبوت کامظاہرہ‘ اسرائیلی وامریکی پرچم ...

    Dec 09, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات

    Dec 08, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Dec 08, 2023
  • پڑھی ’’لخی‘‘ حکومت

    Dec 08, 2023
  • نیپرا کے ’’بنارسی ٹھگ‘‘

    Dec 07, 2023
  • کہیں لیول پلینگ فیلڈ تو کہیں امن و امان کا عذر، یہ ...

    Dec 07, 2023
  • 1

    افغانستان سے دہشت گردی پھیلانے والی 23 تنظیموں کی نشاندہی

  • 2

    سرمایہ کاری کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت

  • 3

    اتحاد امت کے متقاضی اسرائیلی جرائم و عزائم

  • 4

    کراچی! ایک ماہ میں دوسری آتشزدگی

  • 5

    جنرل اسمبلی میں بھارت کا پاکستان کی قراردادوں کی حمایت سے انکار

  • 1

    ہفتہ  ‘  24جمادی الاول  1445ھ ‘  09 دسمبر 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ‘ 23جمادی الاول 1445ھ ‘ 08 دسمبر 2023ء

  • 3

    جمعرات 22جمادی الاول 1445ھ،7 دسمبر 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • تاریخ کی لوح۔(آخری قسط)

    Dec 09, 2023
  • ایک حکایت 

    Dec 09, 2023
  • تحریک پاکستان کا سپاہی۔حکیم عنایت اللہ نسیم ...

    Dec 09, 2023
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا منشور 1936

    Dec 09, 2023
  • جھوٹ بے نقاب کیسے ہوا؟

    Dec 09, 2023
  • سرائیکی وسیب کا نوحہ خواں

    Dec 08, 2023
  • غیبت

    Dec 08, 2023
  • ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں حائل مشکلات دور کریں

    Dec 08, 2023
  • سائیں سچل سرمستؒ کی سرزمین

    Dec 08, 2023
  • آر ایس ایس توہین رسالت سے باز رہے!

    Dec 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نور بصیرت

  • 2

    بسم اللہ کے فضائل و برکات

  • 3

    حسن اخلاق

  • 1

    خارجہ پالیسی 

  • 2

    ملک اور قوم

  • 3

    ریاست

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    وحدت

  • 2

    اندیشۂ بے باک

  • 3

    تقدیرِ اُمم

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group