آسٹریلیا نے دکھادیا سب آپ کےخلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں: عماد وسیم

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کےخلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔ آسٹریلیا نے بتا دیا ہار کیسے نہیں مانتے۔عماد وسیم نے کہا کہ آسٹریلیا کی فیلڈنگ بہت اچھی تھی۔ بھارت کو 300 رنز کرنے چاہیے تھے۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی پاکستان کے ساتھ سیریز مشکل ہوگی۔