خطر پسند Nov 21, 2023 10:46 AM, November 21, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیںوہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیادمقامِ شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںاُنہی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+