ڈالر کی قیمت میں5 پیسے کمی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی ہوئی ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ا?ج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.45 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.40 روپے کی سطح پر برقرار ہے.