اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جہاں عدالت نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔اس سے قبل جسٹس میاں گل حسن نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ایکسل لوڈ قانون پراس کی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے،ایکسل لوڈ کے قانون سے متعلق عدالت تفصیلی فیصلہ دے گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024