ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شریک دوہری شہریت کے حامل کئی افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق جن کے پاس دوہری شہریت تھی، ان کا تعلق جرمنی، ترکی اور افغانستان سے ہے۔ اس نیوز ایجنسی نے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو بیرونی مدد اور تربیت حاصل تھی تاکہ وہ بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچائیں۔ ایران ماضی میں بھی ایسے الزامات عائد کرتا رہا ہے کہ احتجاجی مظاہرین کو بیرونی ممالک امداد فراہم کرتے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38