انٹر نیشنل سپورٹس فار پیس ایوارڈ کیلئے ووٹنگ شروع
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)انٹر نیشنل سپورٹس فار پیس ایوارڈ کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن بھی پیس ایوارڈ کیلئے نامز د ہے ،سپورٹس فار پیس ایوارڈ کیلئے آن لائن ووٹنگ ‘عمل 22 نومبر تک جاری رہیگا ۔