قیامت Nov 21, 2019 11:56 AM, November 21, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جل رہا ہوں کَل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھےہاں ڈبو دے اے محیطِ آبِ گنگا تو مجھےسرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہےوصل کیسا‘ یاں تو اک قُربِ فراق انگیز ہے(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+