تلاش ورثا
لاہور (پ ر) تھانہ راوی روڈ پر قلعہ لچھمن سنگھ سے ایک پچاس سال کے شخص کی نعش ملی ہے جس کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ پر محمد یوننس مدنی مسجد محلہ ٹبی پکھادر صادق آباد ضلع رحیم یار خان لکھا ہے ورثاء سب انسپکٹر عاشق علی سے فون 0300-4525182 پر رابطہ کریں۔