رورل زون پولیس نے6منشیا ت فروشوں سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) رورل زون پولیس نے منشیا ت فروشی اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 6منشیا ت فروشوں سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا سہالہ پولیس نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات سپلائی کرنے والے ملزم محمد شفیق عرف شینوکو گرفتار کر کے1045گرام سے چرس ، ملزم محمد عمیر سے 12بو ر گن معہ چار روند ، ملزم محمد وقاص سے ما ل مسروقہ ، ملزم خضر کو بغیر اجا زت پٹر ول فروخت کر نے پر گرفتار کرکے 120لیٹر تیل ، تھانہ کھنہ پولیس نے ملزم معراج خان کو گرفتار کرکے 1025گرام چرس ، ملزم اوزیز احمد سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن ، ملزم راجہ محسن سے پستول 30بور ، ملزم زین علی سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن ، تھا نہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ملزم اسد خا ن سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن ، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس ملزم اشفاق سے 190گر ام چرس ،تھا نہ کورال پولیس نے مجرم اشتہا ری محمد رضو ان سے پستول30بور معہ ایمو نیشن ،ملزم احمد گل کو گرفتار کر کے اس سے 220گرام چرس اور ملزم فیاض کو گرفتار کر کے 1230گرام چرس ،تھا نہ نیلورپولیس ملزم علی سے 262گر ام چرس ،بھارہ کہو پولیس نے ملزم حامد کو گرفتار کر کے 1080گرام چرس برآمد کر لئے ۔