تربت سانحہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے 7 انسانی سمگلرز گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق تربت میں بیرون ملک جانے والے مزدوروں کے قتل کے بعد سکیورٹی فورسز نے انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ ایف آئی اے ٹیم نے گوجرانوالہ میں بڑی کروائی کی اور 7 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 142 پاکستانی پاسپورٹ، جعلی مہریں اور تصاویر برآمد ہوئیں۔ ملزمان جعلی ویزے بنا کر ملزمان کو بیرون ملک بھیجواتے تھے۔ گروہ کا مرکزی ملزم محمد حسنین اور افضال احمد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
ذاتی پریشانی کا سبب بننے والا ایک واقعہ
May 20, 2024