موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام  بھیجنے والا خانیوال سے گرفتار 

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والا خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق چیئرمین سینٹ کے موبائل پر ان کے بیٹے موسیٰ گیلانی کے لئے دھمکی آمیز پیغام ملا تھا۔ دھمکی کا مقدمہ ملتان کے تھانہ کینٹ میں موسیٰ گیلانی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...