Waqt News
Sunday | June 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرم
  • پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے نیا گروپ بنا لیا
  • جہانگیر ترین نےلیگل ٹیم کو پارٹی نام کی منظوری کےبعد رجسٹریشن کا ٹاسک دیدیا
  • مفاہمت کا بادشاہ سرگرم،لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہ
  • وزیراعظم نے صدر اردگان کے لیے خصوصی پیغام قلمبند کیا۔

جرأتِ مومنانہ

May 21, 2023 3:49 AM, May 21, 2023
  • رضا الدین صدیقی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جرأتِ مومنانہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم کو بہت سمجھایا کہ اپنے ہاتھوں سے تراشیدہ بتوں کی پرستش کرنا چھوڑدو اور صرف اسی کی عبادت کرو جو ہمارا حقیقی معبود ہے،لیکن وہ اپنی ضدِ اورہٹ دھرمی پر اڑے رہے۔ آپ نے انکے بتوں کی بے بسی کو آشکارا کرنے کیلئے ایک ایسا طریقہ اختیار کیا جس نے اِنکی ساری دلیلوں کو بوداثابت کردیا۔ایک دفعہ ان کا قومی تہوار تھا انہوںنے اپنے بڑے صنم کدے کو بڑی شان وشوکت سے سجایااورچھوٹے بڑے تمام بتوں کے سامنے لذیذ اور تازہ مٹھائیوں کے تھال بھر کر رکھ دیے،پھر ساری قوم اپنے رواج کیمطابق شہر سے باہر کسی کھلے میدان میں جمع ہوگئی اوربت کدہ ،پجاریوں اورپروہتوں سے خالی ہوگیا۔حضرت ابراہیم انکے ساتھ نہ گئے بلکہ آپ بت خانے میں آئے، اللہ کی تائید اورنصرت پر بھروسہ کرتے ہوئے اپنے دل کو ہر قسم کے خوف وہراس سے بے نیاز کرکے بتوں کی جانب بڑھے ،ایک وزنی اورتیز کلہاڑا آپ کے ہاتھ میں تھا ان جھوٹے خدائوں پر آپ حقارت بھری نظر ڈالتے ہیں کسی کا کان ،کسی کی ناک ، کسی کابازئو،کسی کی ٹانگ کاٹتے چلے جاتے ہیں آخرمیں انکے سامنے رکھی ہوئی مٹھائیوں کی تھال اٹھا کر بڑے بت کے سامنے رکھ دیتے ہیں اورکلہاڑا اسکے کاندھے پر سجادیتے ہیں۔اپنا کام مکمل کرنے کے بعد واپس تشریف لاتے ہیں اورکفر کی طاغوتی قوتوں کے ردِ عمل کا سامنا کرنے کیلئے قوم کی واپسی کا انتظار کرنے لگتے ہیں۔شام کو جب بت کدے کے پجاری اور خدمت گار واپس آتے ہیں تواپنے بتوں کی یہ حالتِ زار دیکھ کر اْن پر سکتہ طاری ہوجاتا ہے۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح چشمِ زدن میں سارے شہر میں پھیل جاتی ہے۔ حضرت ابراہیم اورانکے نظریات سے یہ تمام لوگ واقف تھے،ذہن فوراً انکی طرف منتقل ہوئے ، کہنے لگے یہ ضرور اْسی جوان کا کام ہے جس کانام ابراہیم ہے۔یہ بات عمائدین سلطنت تک بھی پہنچتی ہے وہ فرمان جاری کرتے ہیں کہ اْسے پکڑکرسب لوگوں کے روبرو لائو ،شاید وہ اسکے متعلق کوئی شہادت دیں۔ آپ کو پکڑکر لایا گیااور استفسار کیا گیا کیا ہمارے خدائوں کے ساتھ یہ حرکت آپ نے کی آپ نے فرمایا: اے عقل کے اندھو!مجھ سے کیا پوچھتے ہوکیا تم دیکھتے نہیں سارے مٹھائی کے تھال بڑے بت نے اپنے سامنے رکھ لیے ہیں اورکلہاڑا بھی اسی کے کاندھے پر موجود ہے،اسی نے انکی یہ درگت بنائی ہوگی ،مجھ سے کیا پوچھتے ہو،اس سے پوچھو،اگر وہ حقیقت سے پردہ اٹھا سکتا ہے تو اٹھا دے۔یہ سن کروہ دم بخود ہوگئے ،کہنے لگے اے ابراہیم! آپ جانتے ہیں کہ یہ بول نہیں سکتے۔ آی نے اْن سے پوچھا کیا تم اللہ تعالیٰ کو چھوڑکر اْن بتوں کی عبادت کرتے ہوجو نہ تمہیں کچھ فائدہ پہنچا سکتے ہیں اورنہ نقصان،تف ہے تم پر نیز ان بتوں پر جن کو تم پوجتے ہواللہ کے سوائ۔(الانبیائ:۷۶،۶۶)

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرم

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
رضا الدین صدیقی

رضا الدین صدیقی

مشہور ٖخبریں
  • عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

    Jun 03, 2023 | 18:45
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  • پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.

    Jun 04, 2023 | 11:45
  • ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیا

    Jun 03, 2023 | 17:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  الخدمت فا¶نڈیشن وفد کی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود ...

    Jun 04, 2023
  • پروفیسر شعیب شفیع، پروفیسر اختر سہیل چغتائی ودیگرکے ہمراہ ...

    Jun 04, 2023
  • بحریہ ٹاو¿ن میں لاہوریوں کیلئے منفی 10 ڈگری کے ونٹر لینڈ کا ...

    Jun 04, 2023
  • ترکیہ صدر نے صدارت سنبھالتے ہی ایک کے سوا تمام کابینہ تبدیل ...

    Jun 04, 2023 | 10:33
  • بھارت: ٹرین حادثہ میں ہلاکتیں 300 ہوگئیں ،900 زخمی، شہباز شریف ...

    Jun 04, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  •  ریاست کا"بس بھئی بس" والا معاملہ

    Jun 02, 2023
  • دوسرا مائنس ون 

    Jun 02, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 02, 2023
  • 1

    گیس کے نرخوں میں پچاس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا حکومت اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مار ...

  • 2

    کچے کے ڈاکوﺅںکے پاس  امریکی اسلحہ کا انکشاف

  • 3

    عمران خان کے قبیح الزامات  اور گرفتار خواتین کی تردید 

  • 4

    قومی معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا نادر موقع

  • 5

    بھارت کے جوہری ہتھیار: دنیا کے لیے خطرے کی علامت

  • 1

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ، 13 ذیقعد، 1444ھ، 3جون 2023ء

  • 3

    جمعہ المبارک ، 12 ذیقعد، 1444ھ، 2جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بڈی اور بے بی

    Jun 04, 2023
  • لوٹ آﺅ! ”پِیر سپاہی“ میرے ”ڈھول سپاہی“ 

    Jun 04, 2023
  • شعو ر اور فتنہ فساد

    Jun 04, 2023
  • ڈاکٹر۔ تحفظ اورعزت نفس کی تلاش میں

    Jun 04, 2023
  • ریاست پر حملہ 

    Jun 04, 2023
  • سپریم کورٹ : وکیل بننے کی راہ میں مشکلات اور جعلی ...

    Jun 04, 2023
  • : ایسا کہاں سے لاﺅں کہ تجھ سا کہیں جِسے

    Jun 04, 2023
  • سیاسی جماعتوں کی تشکیل و تحلیل

    Jun 04, 2023
  • اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی 

    Jun 04, 2023
  • ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پکار ،،

    Jun 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 2

    والدین کے ساتھ حسن سلوک

  • 3

      حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک

  • 1

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 2

    دوستانہ تعلقات

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    دستور ساز اسمبلی

  • 5

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    توحیدِ اْمم

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مضمون اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group