انصاف ہوتا نظر آیا ہے:فواد چوہدری کا شیریں مزاری کی آج ہی سماعت پر ردعمل
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اور تحریک انساف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کے لیے عدالت کی جانب سے سماعت مقرر کرنا خوش آئند ہے کہا انصاف ہوتا نظر آیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ چئیر مین پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ آزادی کی جنگ ہر صورت جیتی جائے گی۔حکومت بوکھلائی ہوئی ہے۔مزید بولے کہ پی ٹی آئی نے ملک نھر میں شیریں مزاری کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی کال دے دی ہے۔