Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ
  • عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

 پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام خواتین کا جلسہ

May 21, 2022 8:58 AM, May 21, 2022
  • اسد شیخ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام خواتین کا جلسہ

کسی اہم تحریک کو کامیاب بنانے  کے لئے مرد ایک بنیادی رول ادا کرتے ہیں ، پاکستان میں معاشرے کوعمومی طور پر مردوں کا معاشرہ کہا جاتا ہے برصغیر کی تاریخ پر نظر ڈالیںوہ تحریکیں اور مہمیں زیادہ نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہیں ، جن میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی شرکت ، نمائندگی  اور شمولیت کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے ۔ اس کی ایک مثال تحریکِ پاکستان میں مردوں کے شانہ بہ شانہ مسلمان خواتین نے بھی ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا اور بے شمارقربانیاں دیں جن کے تذکرے کے بغیر جدوجہِدِ آزادی کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی ان کچھ قابل ذکر ناموں  میں محترمہ فاطمہ جناح، امجدی بانو بیگم، سلمی تصدق حسین، بی اماں، بیگم رعنا لیاقت علی خان، بیگم گیتی آرا، بیگم جہاں آرا شاہنواز اور بے شمار ایسی خواتین کی لازوال جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے،جس کی مثال نہیں ملتی ۔پاکستان میں اس وقت  سیاسی درجہ حرارت مستقل بڑھ رہا ہے ہر طرف کہیں کوئی جلسی کرکے خوش ہورہا ہے اور کچھ جلسے و جلوس منعقد کرکے اپنی کوشش کرکے عوام کو اپنی طرف راغب کررہی ہیں ایک دوسرے پر الزامات کی بارش ہو رہی ہیں جہاں پورے پاکستان میں مردوں کے جلسے منعقد کئے جارہے پاکستان کی ایک  پر امن اور ترقی کی حامی سیاسی جماعت پاک سر زمین پارٹی نے کراچی میں باغ جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ کرنے کا اعلان کرکے  اپنے سیاسی حریف سمیت سب کو حیران کر دیا کیونکہ یہ گراونڈ کراچی کا سب سے بڑا گروانڈ ہے جس کو بھر نابہت ہی مشکل ہوتا ہے ایسے میں اس گروانڈ کو صرف خواتین سے بھر کر دیکھنا کسی کرشمہ سے کم نہ تھا،پی ایس پی کے تحت15 مئی کوباغ جناح گرانڈ میں خواتین کا جلسہ کرنے کی تاریخ کے  اعلان کے ساتھ ہی پورے کراچی میں  پی ایس پی چیئرمین سید مصطفی کمال ان کی ٹیم پورے کراچی کی عوام سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا تاکہ خواتین پی ایس پی کے جلسے میں اپنی شرکت کو یقینی بنا سکیں۔پھر 15 مئی کے دن کا آغاز ہوتا ہے اس دن کراچی محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید گرمی ہیٹ ویو کی  پیشنگوئی کی بھی گئی اس شدید گرمی میں خواتین کو گھر باہر نکالنا نہ ممکنلگ رہا تھا  جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا پی ایس پی کے امتحان سخت سے سخت ہوتا جارہاہے تھا اور اوپر سیشدید گرمی نے بھی پی ایس پی کی مشکلات میں اضافہ کردیا تھا لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا خواتین کی آمد کا سلسلہ ہوگیا پھر دیکھتے ہی دیکھتے باغ جناح گرانڈ میں صرف سر ہی سر دیکھائی دے رہے تھے۔کہتے ہیں کہ اللہ! جسے چاہے عزت بخشے جسے چاہے ذلیل کردے۔ ہر طرح کی بھلائی صرف اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔ بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔عزت اور ذلت صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔ کوئی انسان کسی کو نہ عزت دے سکتا نہ ہی کسی کو ذلیل کر سکتا ہے۔ جب اللہ تعالی کسی کو عزت دینا چاہے تو پھر ساری دنیا مل کر بھی اسے ذلیل نہیں کر سکتی۔ ایسی ہی پی ایس پی کے ساتھ ہے جس گروانڈ کو مردوں سے بھر نا مشکل تھا وہ گراونڈ کو پی ایس پی نے صرف خواتین سے بھر کر دیکھایا یہ تاریخی کارنامہ کو ہم کسی معجزے سے کم نہیں کہہ گے،اور ایسے معجزے بہت کم ہوتے دیکھائی دیتے ہیں باغ جناح گرانڈ میں خواتین کا یہ ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھائی دے رہا تھا جلسے کا ماحول دیکھا کر ایسا لگ رہا تھا کہ آج پی ایس پی ایک پھر پور عوامی حمایتسے قومی جماعت بنتی جارہی ہے کیونکہ اس جلسے میں ہر قومیت اور ہر مذہب سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی اور خواتین کا جوش و جذبے قابل تھاکیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا،پی ایس پی خواتین کو اپنے جلسے میں لانے میں کامیاب ہوگئی یقینا یہ ایک بھر پور پاور شو ہے ، ایسا لگ رہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی آنے والے وقت میں سندھ سمیت پورے پاکستان میں کوئی تبدیلی لیکر اسکتی ہے تو وہ پاک سرزمین پارٹی ہوگی۔

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اسد شیخ

اسد شیخ

مشہور ٖخبریں
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

    Jun 27, 2022 | 21:36
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

    Jun 27, 2022 | 21:10
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر ...

    Jun 27, 2022 | 19:43
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

    Jun 27, 2022 | 19:33
  • عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ، علاقائی ...

    Jun 27, 2022 | 19:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وعدے وفا کے ارادے دغا کے!!!!!!!!

    Jun 28, 2022
  •  اسلم بھوتانی ، خالد مگسی کا فنڈز نہ ملنے پر غصہ، ...

    Jun 28, 2022
  • بلند و بالاپہاڑوں کی ہیرو

    Jun 28, 2022
  • ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے

    Jun 28, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • 1

    نیشنل ایکشن پلان: صوبوں میں روابط وقت کا اہم تقاضا

  • 2

    آرمی چیف کا دورۂ سعودی عرب اور  ان کیلئے مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز

  • 3

    سندھ بلدیاتی انتخابات میں  پیپلزپارٹی کی واضح برتری

  • 4

    معاشی استحکام کے لیے سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں

  • 5

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی  اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز

  • 1

    منگل ،28 ذیقعد 1443ھ،28 جون 2022 ء

  • 2

    پیر ،27 ذیقعد 1443ھ،27 جون 2022 ء

  • 3

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • توشہ خانہ

    Jun 28, 2022
  • لاوا ابل رہا ہے

    Jun 28, 2022
  • احتساب کا خدا حافظ

    Jun 28, 2022
  • سری لنکا کی صورتحال پاکستان میں اضطراب کیوں؟

    Jun 28, 2022
  • اداروں کی تباہی ،ڈاکٹر محمود شوکت کا ذاتی تجربہ

    Jun 28, 2022
  • ’’ قرآن کریم کے اسپرانتو زبان میںمترجم کی ...

    Jun 28, 2022
  •    سپیکر قومی اسمبلی کا  منصب :  راجہ پرویز اشرف ...

    Jun 28, 2022
  • قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے

    Jun 28, 2022
  • سود؛ اللہ اور اسکے رسول ؐ سے جنگ …(2 ) 

    Jun 28, 2022
  •   22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

    Jun 28, 2022
  • 1

     غزل

  • 2

    ’’ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے''

  • 3

     لیگی دور  اور قومی ترقی و خو شحالی

  • 4

    تازہ بیانیہ

  • 5

    کلیاتِ امان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خادموں کا خیال رکھنے والے!

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    تعصب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک

  • 5

    کامیاب و کامران

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group