Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیر اعظم شہباز شریف آج   ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس  میں خطاب کریں گے
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

حکومت کے لیے فیصلے کی گھڑی 

May 21, 2022 8:33 AM, May 21, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین اقتصادی بحران سے دوچار ہے۔ قومی  آمدنی کے  وسائل معدوم اور اخراجات بے قابو ہوئے جاتے ہیں۔ وسائل ہونے کے باوجود ان سے کماحقہ فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ تجارتی خسارہ دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ ادائیگیوں میں توازن نہیں رہا۔ برآمدات کے مقابلے میں درآمدات کا حجم کئی گناہ بڑھ چکا ہے۔ ڈالر اڑان بھرتا جا رہا ہے اور اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب چکے ہیں، باہر سے سرمایہ کار سرمایہ کاری کرنے کے لیے آمادہ دکھائی نہیں دیتے۔ ملک کی داخلی حالت ب بھی قابلِ رشک  نہیں ہے۔ سیاسی عدم استحکام نے بہت سے مسائل کو جنم دے رکھا ہے۔ سیاسی جماعتیں گروہی سیاست کے دائرے میں گھوم رہی ہیں لگتا ہے  ملکی سیاست اور  قومی مفاد ان کی ترجیح ہی نہیں۔ یہ  ہیں وہ حالات ہیں جن میں تیرہ چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں نے مل کر حکومت تشکیل دے رکھی ہے۔ مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں قائم اس حکومت کو کم و بیش ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہو چکا لیکن ابھی تک وہ کوئی ٹھوس قابلِ عمل معاشی پالیسی نہیں دے سکی۔ ایک گومگو کا عالم ہے جس میں ابہام اور کنفیوژن چھایا ہوا ہے۔ ملک کی اقتصادی حالت کے تناظر میں سری لنکا کے تکلیف دہ حالات کی مثال دی جا رہی ہے اور ماہرین معیشت اور محب وطن حلقے حکومت سے تقاضا کر رہے ہیں کہ وہ فوری فیصلہ کرے کہ حکومت میں رہنا ہے تو ملکی معیشت کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ وزیراعظم اپنی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر بڑے فیصلے کریں اور ڈوبتی ، غوطے کھاتی معیشت کی ناو ٔ کو کنارے لگانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اگر حکومت ان چیلنجز سے نبرد ازما نہیں ہو سکتی تو پھر اقتدار  چھوڑ دے اور نئے انتخابات کا اعلان کر کے معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دے۔ اس میں شک نہیں کہ حکومت اس وقت شدید دباو میں ہے ۔لیکن اس کے باوجود اب تک کے حکومتی اقدامات اور رویوں سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ موجودہ حکومت سرِدست ایسے فیصلوں سے گریزاں ہے جن کے اثرات اس کی سیاسی مقبولیت میں کمی کا باعث بنیں۔ اس بات کا ثبوت اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی اس قسم کا بیان دے چکے ہیں کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنا چاہتی، کیوں کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی کا ایسا زبردست ریلا آئے گا جو حکومت کے حق میں پائے جانے والے عوامی جذبات کو خش و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کو بھی کہنا پڑا کہ سابقہ حکومت کی تباہی کا ٹوکرا اپنے سر نہیں لے سکتے ، عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے سے بہتر ہے کہ حکومت ہی چھوڑ دیں، لیکن حکومتی اکابرین کے ان جذبات و احساسات کے باوجود اس کے سب سے بڑے اتحادی سابق صدر آصف علی زرداری حکومت چھوڑنے کے حق میں نہیں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے اور نئے انتخابات کے انعقاد سے قبل انتخابی اصلاحات کی جائیں۔  

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

 اگرچہ  وزیر اعظم نے  ملک کی معیشت میں بہتری کے حوالے سے  فوری  ازالے  کے طور پر کفائت شعاری اپناتے ہوئے ملک کا قیمتی زرِمبادلہ بچانے  کی غرض سے  درجنوں پرتعیش درآمدی اشیاء پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔اور اس ضمن میں نئی  برآمدی پالیسی  بھی تشکیل دے دی گئی ہے جس سے یقینی طور پر کرنٹ خسارہ کم ہو گا اور مجموعی طور پر4 ارب ڈالر کی بچت ہو گی لیکن یہ اقدامات ڈگمگاتی معیشت کی نائو کو سہارا دینے کے لیے کافی نہیں ہوں گے۔ اس کے لیے آئی ایم ایف سے چھوٹ حاصل کر کے کم شرائط پر قرضہ حاصل کرنے کی کوشش کرنا ہو گی۔ ملک کے بڑے سرمایہ داروں، صنعت کاروں اور ارب پتی سیاستدانوں سے بیرونِ ملک میں پڑی دولت پاکستان لانے کے لیے کوئی ایسی ترغیبی سکیم متعارف کروانا ہو گی کہ جس پر وہ کسی خوف اور تحفظات کے بنا اپنا سرمایہ پاکستان منتقل کرنے پر تیار ہو جائیں۔ پاکستان میں صنعتی ترقی کے لیے خصوصی رعایتیں بھی دی جا سکتی ہیں۔بہر حال ملک کے معاشی حالات اس وقت اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ  وزیر اعظم کو  واضح طور پر یہ فیصلہ کرنا  ہو گا کہ وہ موجودہ بگڑے  حالات کو سدھارنے ، اپنا ووٹ بنک بچانے اور اتحادیوں کو مطمئن رکھنے کے لیے کیا لائحہ عمل اختیار کرتے ہیں۔ بلاشبہ وزیر اعظم کے لیے اب فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ہے جس میں تاخیر ملک و قوم کے ہی نہیں خود ان کے لیے اور ان کی جماعت کے لیے بھی سخت نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ ملک کے 22 کروڑ عوام اور اہل سیاست کی نظریں اس وقت ممکنہ حکومتی فیصلوں پر ہیں۔ 

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعظم شہباز شریف آج   ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس  میں ...

    Jun 28, 2022 | 10:15
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

    Jun 27, 2022 | 21:36
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

    Jun 27, 2022 | 21:10
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر ...

    Jun 27, 2022 | 19:43
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

    Jun 27, 2022 | 19:33
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وعدے وفا کے ارادے دغا کے!!!!!!!!

    Jun 28, 2022
  •  اسلم بھوتانی ، خالد مگسی کا فنڈز نہ ملنے پر غصہ، ...

    Jun 28, 2022
  • بلند و بالاپہاڑوں کی ہیرو

    Jun 28, 2022
  • ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے

    Jun 28, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • 1

    نیشنل ایکشن پلان: صوبوں میں روابط وقت کا اہم تقاضا

  • 2

    آرمی چیف کا دورۂ سعودی عرب اور  ان کیلئے مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز

  • 3

    سندھ بلدیاتی انتخابات میں  پیپلزپارٹی کی واضح برتری

  • 4

    معاشی استحکام کے لیے سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں

  • 5

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی  اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز

  • 1

    منگل ،28 ذیقعد 1443ھ،28 جون 2022 ء

  • 2

    پیر ،27 ذیقعد 1443ھ،27 جون 2022 ء

  • 3

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • توشہ خانہ

    Jun 28, 2022
  • لاوا ابل رہا ہے

    Jun 28, 2022
  • احتساب کا خدا حافظ

    Jun 28, 2022
  • سری لنکا کی صورتحال پاکستان میں اضطراب کیوں؟

    Jun 28, 2022
  • اداروں کی تباہی ،ڈاکٹر محمود شوکت کا ذاتی تجربہ

    Jun 28, 2022
  • ’’ قرآن کریم کے اسپرانتو زبان میںمترجم کی ...

    Jun 28, 2022
  •    سپیکر قومی اسمبلی کا  منصب :  راجہ پرویز اشرف ...

    Jun 28, 2022
  • قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے

    Jun 28, 2022
  • سود؛ اللہ اور اسکے رسول ؐ سے جنگ …(2 ) 

    Jun 28, 2022
  •   22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

    Jun 28, 2022
  • 1

     غزل

  • 2

    ’’ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے''

  • 3

     لیگی دور  اور قومی ترقی و خو شحالی

  • 4

    تازہ بیانیہ

  • 5

    کلیاتِ امان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خادموں کا خیال رکھنے والے!

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    تعصب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک

  • 5

    کامیاب و کامران

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group