Waqt News
Monday | April 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شوکت ترین پر مکمل اعتماد، وزیراعظم
  • اتحاد، ایمان اور تنظیم
  • بندۂ آزاد
  • بھارت میں حالات تیزی سے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں 
  • تحفظ ناموس رسالت کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کی ضرورت

بادام کا تیل صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے نہایت مفید ہے,ماہرین غذائیت

May 21, 2020 | 13:21 1:21 PM, May 21, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بادام کا تیل صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے نہایت مفید ہے,ماہرین غذائیت

بادام صحت کے ساتھ خوبصورتی میں بھی بہت مفید ثابت ہوا ہے، بادام کا تیل آپ کی خوبصورتی میں اضافے سمیت جیب پر کافی سستا پڑتا ہے، اس تیل کو آپ اپنی 8 مہنگی بیوٹی پروڈکٹس کی جگہ استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ماہرین غذائیت کے مطابق خشک میوہ جات کا استعمال صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے نہایت مفید ہے مگر بادام کو باقی سب پر فوقیت حاصل ہے ، غذائی لحاظ سے بادام کے 100 گرام میں 579 کیلوریز پائی جاتی ہیں ، 21.15 گرام پروٹین ، 49.93 گرام فیٹ ، 21.55 گرام کاربوہائیڈریٹس، 12.50 گرام فائبر ، 4.35 گرام شوگر پائی جاتی ہے ۔وٹامنز اور منرلز کے اعتبار سے بادام بھر پور میوہ ہے جس میں 269 ملی گرام کیلشیم ، 3.17 ملی گرام آئرن، 270 ملی گرام میگنیشیم ، 481 ملی گرام فورسفورس، 733 ملی گرام پوٹاشیم اور 25.63 ملی گرام وٹامن ای پایا جاتا ہے ۔ماہرین کے مطابق بادام ایک مکمل غذائیت والا میوہ ہے جس کے استعمال سے مجموعی صحت اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے، خوبصورتی میں اضافے کے لیے بادام کا استعمال کیسے کیا جائے ؟بادام کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پائے جانے کے سبب یہ ایک بہترین قدرتی موسچرائزر ہے جس کا استعمال بالوں اور چہرے کے لیے نہایت مفید ہے، چند قطرے بادام کا تیل روزانہ چہرے پر لگانے سے رنگت گوری، صاف ہو جاتی ہے جبکہ سورج کی مضر شعاؤں سے جل جانے والی جلد کو بھی دوبارہ سے صحت مند ہونے میں مدد ملتی ہے ۔کیمیکل سے بنے مہنگے ’مائیسیلرز‘ سے میک اپ صاف کرنے کے بجائے بادام کا تیل استعمال کریں ، اپنے پورے چہرے پر بادام کا تیل لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے مساج کریں اور چہرے کو ویٹ وائپ یا ٹشو سے صاف کرنے کے بعد چہرہ کسی اچھے فیس واش سے دھو لیں، اس طرح آپ کے پیسے بھی بچیں گے اور جلد خشک بھی نہیں ہوگی ۔اومیگا تھری ایسڈ اور وٹامن اے کے استعمال سے جلد کو جھڑیوں سے بچایا جا سکتا ہے ، بادام کے تیل میں یہ دونوں اجزا بھاری مقدارمیں پائے جاتے ہیں ، رات سونے سے قبل بادام کا تیل چہرے اور گردن پر لگانے کو معمول بنا لیں ، چند ہفتوں میں آپ کی جلد خوبصورت جوان نظر آئے گی ۔بہت ساری کاسمیٹک کمپنیاں انڈر آئی کریم بناتی ہیں جن کے استعمال سے آنکھوں کے گرد سیاح حلقے ختم ہونے کے دعوے کیے جاتے ہیں مگر بھاری بھر کم قیمت ادا کرنے کے بعد بھی یہ مسئلہ جوں کا توں رہتا ہے ، بادام کے تیل میں اس پریشانی کا بھی حل موجود ہے، اس کے استعمال سے آنکھوں کے گرد سیاح حلقے اور آئی بیگز کی شکایت دور ہو جاتی ہے ۔جن افراد کو سردیوں سمیت گرمیوں میں بھی ہونٹ پھٹنے اور خشک رہنے کی شکایت ہوتی ہے انہیں بیوٹی پروڈکٹس چھوڑ کر ایک بار بادام کا تیل ضرور آزمانا چاہیے، بادام کے تیل میں موجود وٹامن ای ہونٹوں کے لیے نہایت مفید ہے، یہ سستا حل بھی ہے اور علاج بھی ۔وٹامن ای سے بھرپور بادام کے تیل کے استعمال سے جلد پر ایکنی ، کیل مہاسوں کے نتیجے میں بننے والے زخم، اسکارز، داغ دھبوں کو بھرنے میں مدد ملتی ہے اور جلد کے نئے خلیے تیزی سے بنتے ہیں ۔مارکیٹ میں مہنگے ترین سن اسکرین لوشن دستیاب ہیں، مگر ان کے استعمال سے کوئی بھی مطمئن نظر نہیں آتا، بادام کا تیل قدرتی طور پر سورج کی مضر شعاؤں سے جلد کو بچاتا ہے، سورج کی شعائیں یعنی ’ الٹرا وائلٹ ریز ‘ سے بچاؤ کے لیے گھر سے باہر جاتے ہوئے 2 سے 3 قطرے بادام کا تیل چہرے پر لگائیں ، 15 منٹ بعد کسی سوتی کپڑے کو جلد پر رکھیں اسے ہلکا ہلکا دبائیں تا کہ اضافی تیل کپڑے میں جذب ہو جائے، اب آپ بلا خوف باہر جا سکتے ہیں ۔بالوں کو سلکی، اسموتھ، سلجھانے اور خوبصوت بنانے کے لیے بیوٹی پالر سے مہنگے ٹریٹمنٹ لیے جاتے ہیں ، مگر کچھ ہی عرصے میں پیسے ضائع اور بالوں کی صحت پہلے سے بھی خراب ہو جاتی ہے ۔لمبے، چمکدار، گھنے اور سلجھے ہوئے بالوں کے لیے بادام کے تیل کا استعمال معمول بنا لیں ، بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں 2 بار بادام کے تیل سے بالوں کی جڑوں سے لے کر سروں تک مساج کریں اور 30 منٹ کے لیے سر پر نیم گرم پانی میں بھیگا ہوا تولیہ لپیٹ لیں، 30 منٹ بعد بال شیمپو کر لیں، اس کے بہترین نتائج آپ کو حیران کر دیں گے ۔

شوکت ترین پر مکمل اعتماد، وزیراعظم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • بھوک ، غذائیت کی کمی اور موٹاپا صحت کے مسائل اور بڑے معاشی ...

    Jul 08, 2020 | 13:13
  • اخروٹ کا تیل صحت کیلئے مفید قرار

    Feb 13, 2021 | 11:35
  • آڑو زیابیطس سے بچاو میں بے حد مفید ہے ، ماہرین صحت

    Aug 31, 2020 | 14:31
  • اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے: ...

    Aug 17, 2020 | 10:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •   آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات کو پارلیمینٹ میں لایا جائے، ...

    Apr 19, 2021
  •  رشتہ سے انکار پر بدمعاشوں کا غریب خاتون پر بدترین تشدد

    Apr 19, 2021
  • میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو پارکنگ فیس میں 6کروڑ سے زائد ...

    Apr 19, 2021
  • خان بیلہ :پراسرار بیماری ، بچے بولنے سے محروم،قدو جسامت ...

    Apr 19, 2021
  •   رمضان پیکیج، یوٹیلٹی سٹورز  عملہ کی ہفتہ وار چھٹی بند

    Apr 19, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی کرکٹ ٹیم کا کامیاب دورہ جنوبی افریقہ،ایک ...

    Apr 19, 2021
  • فیفا سے پاکستان کی معطلی …

    Apr 19, 2021
  • ایک اور مہنگا رمضان!!!!!

    Apr 19, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • 1

    بھارت میں حالات تیزی سے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کی ضرورت

  • 3

     بجلی مہنگی کریں: عالمی بینک کا مطالبہ

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 5

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 1

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 3

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 5

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جہان حیرت ،مشاہیر کی نظرمیں

    Apr 19, 2021
  • تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

    Apr 19, 2021
  •  ضیاء شاہد کی یادیں 

    Apr 19, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(2)

    Apr 19, 2021
  • ڈی سی او کائونٹر، رمضان اور آخرت

    Apr 19, 2021
  • مستحقینِ زکوٰۃ

    Apr 19, 2021
  •  خطاط عبدالمجید پرویں رقم 

    Apr 19, 2021
  • اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے

    Apr 19, 2021
  • جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی

    Apr 19, 2021
  • ٹکٹکی

    Apr 19, 2021
  • 1

    سحرو افطار کے وقت گیس کی کمی

  • 2

    رزِ داغ 

  • 3

    اب جس کی مرضی آئے وہ لے جائے روشنی

  • 4

    پنشن میں اضافہ کا مطالبہ

  • 5

    چکری روڈ راولپنڈی پر ٹریفک کے مسائل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 5

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 1

    اتحاد، ایمان اور تنظیم

  • 2

    میرا ایمان

  • 3

    پاکستان

  • 4

    اسلام انصاف

  • 5

    طویل صف

  • 1

    بندۂ آزاد

  • 2

    مولوی صاحبان

  • 3

    زندہ

  • 4

    ملا کے دین

  • 5

    مصلحت

منتخب
  • 1

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 2

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 3

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    ویکیسن سہولت، عبدالشکور کا مشورہ

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹی فکیشن جاری

  • 2

    حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

  • 3

    افغان جنگ میں اموات اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 4

    چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ ...

  • 5

    20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے : شیخ رشید

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group