شیخ رشیدنیب کے ترجمان بنے ہوئے ہیں،اختراقبال ڈار
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ عید کے بعد نیب جھاڑو پھیرے گا کا راگ الاپنے والے شیخ رشیدکا محکمہ ریلو ے کے بارے میں چیف جسٹس آف پاکستا ن نے ا سے کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا تھا۔شیخ رشید اپنے محکمے پر تو جہ دینے کی بجائے نیب کے ترجمان بنے ہوئے ہے جب کہ پی ٹی آئی والے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کرتے ہے ۔جن لوگوں کی انکوائری نیب میں چل رہی ہے یا ان پر کرپشن کے الزامات ہے وہ بھی استعفیٰ دیں ۔