ہمک ما ڈل ٹا ئون میں سیور یج ملا پا نی کی سپلا ئی کا انکشاف
مکرمی : سی ڈی اے عملہ کی نا اہلی اور غفلت سے ہمک ما ڈل ٹا ئون میں سیور یج ملا پا نی کی سپلا ئی کا انکشاف ہو اہے، گندے پا نی کی سپلا ئی سے ما ڈ ل ٹائون میں مختلف امر اض پھیلنے کا خطر ہ پیدا ہو گیا ہے، ما ڈل ٹائون کے مکینو ں نے میئر اسلام اور ضلعی انتظا میہ سے پر زور مطا لبہ کیا ہے صا ف پا نی سپلا ئی کو فوری طور پر بحا کیا جا ئے تا کہ شہری ہمار یو ں سے بچ سکیں، ساتھ ساتھ شہر یو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ ما ڈل میں خرا ب ٹیو ب ویلو ں کو فوری طور پر ٹھیک کیا جا ئے اور سیو ر یج ملا پا نی کی سپلا ئی کر نے والے عملے کیخلاف فوری طور پر ایکشن کیا جا ئے ( اہل علاقہ ما ڈ ل ٹائون اسلام آباد )