وزیر اعلیٰ میرے بھائی کے قاتل گرفتار کرائیں
میرے بھائی چوآسیدن شاہ علا قہ جھنگڑ گائو ں آ ڑ ہ کی معروف کارو با ری وسما جی شخصیت چوہدری عصمت علی گجر کو بدھ کو نامعلوم افراد نے روزے کی حا لت میں فا ئر نگ کر کے شہید کر دیا تھا ۔وہ کارو بار کے سلسلے میں دو سر ے گائو ں آ ئے تھے۔ آٹھ دن گزرگئے لیکن ابھی اندھے قتل کا سراغ ملا نہ قاتل پکڑے گئے ۔ ہم وزیر عظم عمران خان اور وزیر اعلی
پنجاب سردار عثمان بزادر سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد از جلد قا تلو ں کو گر فتار کروا کر کڑ ی سے کڑ ی سزا دلوائیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں
(چوہدری نعیم،جھنگڑ گائو ں آ ڑ ہ چوآسیدن شاہ)