شہید سلیم قادری نے ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے جان قربان کی:ثروت اعجاز قادری
کراچی (نیوزرپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان سنی تحریک کی بنیاد اہلسنت پر بہت بڑی آزامائش اور مشکل وقت میںرکھ کر مسلک ،مساجدومزارات کا تحفظ کیا ،خوف خدا اور عشق رسول رکھنے والا ہی ہمارے شہید قائدین کے نظریہ پر مرمٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں ،قیدوبند کی صعوبتیں ،شہادتوں کے سفر کے باوجود کوئی ہمارے تنظیم