پاکستان میں فروخت ہونے والے 16 فیصد سگریٹ غیر قانونی
کراچی ( سٹی نیوز) سوسائٹی برا ئے تحفظ حقوق اطفال (اسپارک) نے ''پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کا ذمہ دار کون ہے؟'' کے عنوان سے سیشن کا انعقاد کیا۔ کاشف مرزا میڈیا منیجر اسپارک نے بتایا