نواز لیگ کراچی کی بڑی سیاست قوت بن رہی ہے:سلمان خان
کراچی (نیوزرپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے صدر سلمان خان نے کہا ہے کہ بہتر حکمت عملی کے باعث مسلم لیگ ن ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ پارٹی کو مضبوط بنانے میں رہنماؤں اور کارکنوں نے انتھک محنت ہے اور اس محنت کا نتیجہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں نظر آئے گا۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر