Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا
  • صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر
  • ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
  • لندن کی بسوں کوعارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا گیا
  • سپریم کورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج کردی،

جمعرات ‘ 27 ؍ رمضان المبارک 1441 ھ‘ 21؍مئی 2020ء

May 21, 2020 6:26 AM, May 21, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جمعرات ‘ 27 ؍ رمضان المبارک 1441 ھ‘ 21؍مئی 2020ء

ٹرین اور ٹرانسپورٹ کی بحالی سے پردیسیوں کے چہرے کھل اٹھے

ظاہری بات ہے ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ عید کا دن اپنے گھر والوں کے ساتھ گزارے۔ امیر ہو یا غریب‘ عید کی خوشیاں سب مناتے ہیں۔ بھری جیب والا بھی اور خالی جیب والا بھی۔ یہ دن اپنے پیاروں کے ساتھ گزارنے کو ترجیح دیتا ہے۔ بڑے شہروں میں یا دوسرے شہروں میں لاکھوں پاکستانی اردگرد کے چھوٹے دیہات یا پسماندہ علاقوں سے ملازمت کرنے‘ کام کرنے کیلئے بڑے شہروں کا رخ کرتے ہیں۔ ان کی تو پہلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ عید کی چھٹیاں اپنے گھر میں گزارے۔ اس لئے ہر سال جب یہ لاکھوں افراد اپنے اپنے آبائی علاقوں کی طرف روانہ ہوتے ہیں تو ٹرانسپورٹ کی قلت محسوس ہوتی ہے اور یہ ظالم ٹرانسپورٹر ان پردیسیوں سے دوگنا کرایہ وصول کرتے ہیں۔ مگر گھر جانے کی خوشی میں یہ پردیسی یہ ظلم بھی سہہ لیتے ہیں۔ ٹرینوں میں بھی معمول سے زیادہ رش ہو جاتا ہے مگر اس کا ٹکٹ وہی رہتا ہے جو عام دنوں میں ہوتا ہے۔ اب کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کے دوران لگ ایسا رہا تھا کہ اس بار پردیسی اپنے گھروں کا رخ نہیں کر سکیں گے مگر حکومت کی طرف سے نرمی کے اعلان کے بعد تو گویا جیل کے دروازے کھل گئے ہیں اور اپنے اپنے علاقوں میں جانے کی ریس لگ گئی ہے۔ عید منانے کیلئے جانے والوں کا جم غفیر ریلوے سٹیشنوں‘ بس اڈوں پر نظر آ رہا ہے۔ جو ہنسی خوشی واپس گھر جانے کیلئے ٹرانسپورٹروں کے ہاتھوں لٹنے کے باوجود ہنستے مسکراتے…؎

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

ٹکٹ کٹائو تے لین بنائو

اساں وی جاناں اے بلو دے گھر

کہتے نظر آرہے ہیں۔

٭…٭…٭

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دو تین سال سے متواتر فیل ہونیوالے میٹرک اور ایف اے کے طلباء کو پاس کر دیا

بات صرف پاس ہونے تک ہی رہتی تو شاید شور نہ ہوتا کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال اور لاک ڈائون کی وجہ سے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب اصل مسئلہ یہ ہے اس سے ریگولر پاس ہونے والے ہزاروں طلباء میں بے چینی پھیلی ہے کہ ان تمام فیل ہونے والے طلباء کو بھی 90 فیصد نمبر دیئے گئے۔ یوں ’’ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا ہو‘‘ والی مثال سامنے آنے سے یہ ذہین طلباء پریشان ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اس طرح ان کی حق تلفی ہوئی ہے کیونکہ اب فیل طلباء بھی اے پلس گریڈ لیکر ان کے مدمقابل کھڑے ہیں اور محنت کرنے والے یہ طالبعلم حسرت سے یا حیرت سے ان کا منہ دیکھ رہے ہیں۔ بے شک نالائقوں کو نوازنے میں ہم اور ہمارے ادارے اپنا مقام رکھتے ہیں۔ مگر اس طرح ’’دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے۔‘‘ والا سین پہلی دفعہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بے شک کرونا کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے نویں تک کے اور گیارہویں کے بچوں کو سابقہ نتائج کی بنیاد پر اگلی کلاس میں پرموٹ کیا مگر فیل ہونے والے نالائق طلباء اس لائن سے باہر ہیں۔ اب معلوم نہیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کس قاعدے کے تحت ’’اسپ وخر‘‘ کو ایک ہی لائن میں کھڑا کر دیا ہے۔ ان دونوں میں بہرحال کچھ نہ کچھ تو تفریق ہونی چاہئے ورنہ اے پلس گریڈ لینے والے محنتی طلباء کہیں خود کو خچر نہ سمجھنے لگ جائیں۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

٭…٭…٭

بھاشا ڈیم کی تعمیر سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی: چیئرمین واپڈا

اسی لیے تو لوگ کہتے ہیں کہ ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ ڈیم بنائے جائیں۔ ایک ڈیم بننے سے جہاں پانی ذخیرہ ہوتا ہے‘ سستی بجلی بھی پیدا ہوتی ہے۔ میٹھے پانی کا ضیاع نہیں ہوتا۔ ہزاروں لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔ وہاں ملکی معیشت اور زراعت پر بھی اس کا اچھا اثر پڑتا ہے۔ ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے ہمیں مہمند اور کالاباغ ڈیم سمیت ہر چھوٹے یا بڑے ڈیم جلد از جلد تعمیر کرنا ہونگے۔ سیاسی نعرے بازی اور اختلافات کے ڈر سے اگر ہم ایسے اچھے کام چھوڑیں گے تو اس کا نتیجہ ہماری آنے والی نسلوں کو بھگتنا ہوگا۔ اس وقت بھی ہم بدترین آبی دہشت گردی کا شکار ہیں۔ ہمارا دشمن ہمارے دریائوں پر ہماری طرف سے ڈیم نہ بنانے کی وجہ سے عالمی قوانین کا سہارا لیکر ان دریائوں پر بھی ڈیم بنا رہا ہے جو ہمارے حصہ کے دریا ہیں۔ اس کی وجہ صرف ہماری کوتاہیاں ہیں جبکہ ہمارا دشمن ان دریائوں کا پانی روک کر ہماری معیشت اور زراعت کو تباہ کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ ہم ملک میں بہنے والے بڑے چھوٹے دریائوں پر ڈیم بنا کر آبی قلت پر قابو پا سکتے ہیں۔ سستی بجلی پیدا کرکے لوڈشیڈنگ سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہماری نہریں سارا سال رواں رہ کر ہماری پیاسی دھرتی کو سیراب کر سکتی ہیں۔ اب وہ دور گزر گیا جب عوام کو بے وقوف بنا کر گمراہ لوگ ایسے کاموں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

٭…٭…٭

کویت میں ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے والوں کو کرفیو پاس جاری

لیجئے جناب! اب یہ ایک اور فائدہ بھی سامنے آ گیا ہے کثرت ازدواج کا۔ اب تو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے والے اسے ایک اہم دلیل بنا کر پیش کر سکتے ہیں۔ کویت میں کرونا وائرس کی وجہ سے صرف لاک ڈائون ہی نہیں باقاعدہ کرفیو نافذ ہے تاکہ لوگ گھروں میں رہ کر اس خوفناک وبا سے محفوظ رہ سکیں۔ دیگر کئی ملکوں میں بھی ایسا ہی کرفیو رہتا ہے۔ ہماری طرح وہاں نرمی کامطلب مکمل آزادی نہیں کہ لوگ دیوانہ جان کی پرواہ کئے بغیر شاپنگ کرتے نظر آئیں ۔ بعدمیںچاہے پچھتانا ہی کیوں نہ پڑے۔ عرب معاشرے میں ایک سے زیادہ شادیوں کا رواج ہے۔ اس لئے اب کویت میں ایسے شوہروںکو دوسری یا تیسری بیویوںکے پاس بھی جانے کے لئے کرفیو پاس جاری کر دئیے گئے ہیں تاکہ صرف کسی ایک بیگم کے پاس رہنے کا شکوہ خانہ جنگی کا باعث نہ بنے۔ ابھی تک پاکستان میںکرفیو جیسی نوبت نہیں آئی ورنہ کویت کے فیصلے کی آڑ میں کئی پاکستانی بھی اپنے لئے کرفیو پاس جاری کرنے کی درخواستیں دیتے پھریں گے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہمارے ہاں اسکے بعدخانہ جنگی کا خطرہ سو فیصدبڑھ جائے گا۔ جب ان لوگوںکے گھروں سے …ع

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

’’چن کتھاں گزاری آئی رات وے‘‘

کا نغمہ باآواز بلندنشر ہوتا سنائی دے گا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • صدراوروزیراعظم کاقوم کورمضان المبارک کے آغاز پرمبارکباد

    Apr 25, 2020 | 09:52
  • رمضان المبارک کیلئے احتیاطی تدابیر کا لائحہ عمل طے

    Apr 18, 2020 | 16:12
  • رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے ...

    Feb 27, 2020 | 12:59
  • ایران کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مساجد کھولنے کا ...

    May 13, 2020 | 15:56
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا

    Jan 22, 2021 | 15:27
  • صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

    Jan 22, 2021 | 15:16
  • ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ...

    Jan 22, 2021 | 15:00
  • لندن کی بسوں کوعارضی ایمبولینس میں تبدیل کردیا گیا

    Jan 22, 2021 | 14:58
  • بھارت میں کورونا کٹ پہن کرسنارکی دکان پر ڈکیتی کرنیوالا ...

    Jan 22, 2021 | 14:46
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 5

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group