Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت
  • عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
  • اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لائیں. اعجاز شاہ
  • لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
  • لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے تحت شہر سے 85 فیصد کوڑا کرکٹ اٹھا لیا گیا ہے : میاں اسلم اقبال

وفاقی کابینہ نے نئی تعلیمی پالیسی ، کامیاب نوجوان پروگرام اور جامع اقتصادی لائحہ عمل کی منظوری دیدی

May 21, 2019 | 18:29 6:29 PM, May 21, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وفاقی کابینہ نے نئی تعلیمی پالیسی ، کامیاب نوجوان پروگرام اور جامع اقتصادی لائحہ عمل کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نئی تعلیمی پالیسی ، کامیاب نوجوان پروگرام اور جامع اقتصادی لائحہ عمل کی منظوری دیدی، اقتصادی لائحہ عمل کا اعلان مشیر خزانہ  ہفتہ کو کریں گے، کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت  قرضوں کی فراہمی کیلئے 100ارب روپے  مختص کیے گئے ہیں، 6فیصد اور 8فیصد کی شرح پر یہ قرضے  جاری کیے جائیں گے ، نوجوان خواتین  کیلئے مجموعی قرضوں کا 25فیصد کوٹہ مختص کیا جائے گا جبکہ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے سوال اٹھایا ہے یہ کیسی پراسرار بیماری ہے جو گھر جاتے ہی ٹھیک ہو جاتی ہے اور جیل جاتے ہی جان لیوا ہو جاتی ہے۔ میاں صاحب طے کر لیں بیماری کیا ہے حکومت معاونت کرے گی۔ مشیر خزانہ سابقہ حکومتوں کی معیشت کیخلاف بارودی سرنگوں اور خودکش حملوں سے  آگا کریں گے۔وزیر تعلیم نئی تعلیمی پالیسی کے خدوخال پر ایک دو روز میں پریس کانفرنس کریں گی۔ کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں  اسلام آباد میں ہوا۔  کیبنٹ کا دس نکاتی ایجنڈا تھا ۔وفاقی وزیرعلی محمد مہر کی وفات پر کابینہ نے دکھ کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم  اور کابینہ نے مرحوم کے خاندان  سے کا اظہار تعزیت کیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے   بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر تعلیم نے تعلیم کے حوالے سے پالیسی کابینہ کے سامنے رکھی۔ تعلیمی پالیسی میں لٹریسی ریٹ اور ووکیشنل ٹریننگ کے حوالے سے تمام تر اہداف طے کیئے گئے ہیں۔  انہوں نے کہاکہ  جہالت  کے گہرے سایوں  نے  پاکستان کو لپیٹ میں  لے رکھا ہے ، نئی تعلیمی  پالیسی سے  بہت سارے  قومی چیلنجز سے  نبردآزما ہونے کی پوزیشن میں آجائیں گے۔ دور حاضر کے  چیلنجز کے مطابق  کابینہ نے  تعلیمی پالیسی کا  جائزہ لیا کیونکہ  تعلیم صوبائی معاملہ ہے اس لئے ایسا ریگولیٹری مکینزم ترتیب دیا گیا ہے جس سے صوبوں کی مدد ہو سکے گی ۔ وفاق نے تعلیم کے بارے میں ترجیحات کا تعین کیا ہے ، تعلیمی پالیسی میں  شرح خواندگی  کا  ایک سالہ ہدف بھی شامل ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یکساں نصاب تعلیم اور معیاری تعلیم تحریک انصاف کے انتخابی منشور کا حصہ ہے، پاکستان کو جہالت سے نکال کر روشنیوں میں لانے کی پالیسی ہے، 18 سے 35 سال عمر کے 65 فیصد نوجوان ہیں، نوجوانوں کو روزگار،کاروبار، تجارتی سرگرمیوں  میں مواقع فراہم ہوں گے  اور وہ نوجوان جس کو بوجھ تصور کیا جارہا ہے قیمتی اثاثے میں تبدیل کیا جارہا ہے، پروگرام کے تحت ایک لاکھ سے  پانچ لاکھ کے قرضے 6فیصد ، پانچ سے پچاس لاکھ کے قرضے  8فیصد پر دئیے جائیں گے۔ اس پروگرام سے پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا، نہ صرف روزگار کی تلاش میں نوجوان پائوں پر کھڑا ہوسکے گا  دیگر نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کرے گا اور مہنگائی اور بیروزگاری کے شکنجے میں کسے پاکستانی نوجوانوں کو عمران خان کا کامیاب  پروگرام دستیاب ہوگا۔نوجوان نہ صرف اپنا بوجھ اٹھائیں گے بلکہ دوسرے نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے مواقع بھی پیدا کرے گا۔ کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیاکہ مشکل حالات سے نکلنے کیلئے عوام کے ساتھ پر یقین ہے۔ مشیر خزانہ معیشت کے حوالے سے طویل مدتی روڈ میپ بھی ہفتہ کے روز قوم سے شیئر کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ  مشیر خزانہ سابقہ حکومتوں کی معیشت میں نقب زنی ، بارودی سرنگوں کی نشاندہی کریں گے اور معیشت پر ہونے پر خودکش حملوں سے  آگاہ کریں گے، عوامی  مدد کے پلان کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت

فردوس عاشق اعوان  نے کہاکہ سی سی میں ہونے والے فیصلوں کی بھی کابینہ نے منظوری دے دی ہے ۔ کراچی الیکٹرک کو اضافی گرانٹ کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت کراچی کو لوڈشیڈنگ سے  فری کیا جاسکے گا۔اسلام آباد کے لوکل گورنمنٹ بورڈ کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ بورڈ کے ارکان نے  اسلام آباد سے  رکن قومی اسمبلی اسد عمر، کمشنر اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر وزارت داخلہ اور ایم سی آئی کے نمائندے شامل ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کی بھی منظوری دے دی گئی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ نیب ایک آزاد خود مختار ادارہ ہے، نیب ریاست کا ادارہ جو آئین اور قانون کے تابع ہے۔ نیب کی کارروائیاں پر اپوزیشن کو خدشات ہیں تو عدالتیں موجود ہیں۔ جہاں سمجھتے ہیں کہ نیب نے تجاوز کیا ہے تو عدالت ہے۔ اپوزیشن پہلے ہی عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹا رہی ہے۔ اب زور زور سے بجانا شروع کر دے۔ اپوزیشن نیب پر حملے کرنے کی بجائے اور دھمکیاں  دینے  کے  بجائے نیب کے سوالوں کے جواب دے ۔ نیب سے چھپن چھپائی کھیلنا مسئلہ کا حل نہیں۔  انھوں نے کہا کہ عمران خان اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں۔اسٹیٹ بینک خود مختار ادارہ ہے۔ مانیٹری پالیسی کا اعلان ہو چکا ہے ۔معاون خصوصی نے بتایا کہ کامیاب نوجوان پروگرام کیلئے 100ارب روپے رکھے گئے ہیں۔نوجوانوں کو ایک سے پانچ لاکھ کے قرضے چھ فیصد اور پانچ سے 50لاکھ تک کے قرضے 8 فیصد پر دیئے جائیں گے۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ چھ ہفتے میاں صاحب فائیو سٹار گھر میں لیٹے رہے۔ یہ کیسی پراسرار بیماری ہے جو گھر جاتے ہی ٹھیک ہو جاتی ہے اور جیل جاتے ہی جان لیوا ہو جاتی ہے۔ میاں صاحب طے کر لیں بیماری کیا ہے حکومت معاونت کرے گی۔

عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 1کرو ڑ50لاکھ ڈالر قرض ...

    Jan 30, 2020 | 13:20
  • وزیر اعلیٰ پنجاب 13 خصوصی اقتصادی زون قائم کررہے ہیں

    Aug 29, 2020 | 12:15
  • سینیٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 10کرنے سمیت ...

    Aug 24, 2020 | 22:37
  • مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ...

    Jun 03, 2020 | 10:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا ...

    Jan 14, 2021 | 22:46
  • عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی

    Jan 14, 2021 | 22:30
  • اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لائیں. اعجاز شاہ

    Jan 14, 2021 | 21:33
  • لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

    Jan 14, 2021 | 21:08
  • لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے ...

    Jan 14, 2021 | 20:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • غیر جانبدار فوج، مولانا کا بندوبست، تمام درست ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 2

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 3

    پولیو ٹیم پر فائرنگ‘ پولیس اہلکار شہید

  • 4

    درپیش چیلنجز پاک فوج کے ساتھ اٹوٹ یکجہتی کے متقاضی 

  • 5

    کاشتکاروں کو سہولتیں دینے کی ضرورت 

  • 1

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار‘  25؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  10؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر(۱)

    Jan 14, 2021
  • LOVE JIHAD کے بعد دوسرا حملہ

    Jan 14, 2021
  • بلوچستان اور عالمی شطرنج

    Jan 14, 2021
  • لندن Variant کی بگڑتی صورتحال 

    Jan 14, 2021
  • رائی کا پہاڑ ، ہم بناتے ہیں 

    Jan 14, 2021
  • مہنگائی اور کرپشن

    Jan 14, 2021
  • سال نوترقی کا سال ہوگا؟

    Jan 14, 2021
  • ٹراما سنٹر کا قیام ناگزیر ہے

    Jan 14, 2021
  • انڈس ہائی وے کے منصوبے پرعملدرآمدکی ضرورت

    Jan 14, 2021
  •   خداراایسے طرزسیاست کا خاتمہ کیا جائے 

    Jan 14, 2021
  • 1

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 2

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 3

    درد بنتا ہے فغاں

  • 4

    کرونا سے  بچا لے

  • 5

    اساتذہ کے ساتھ تضحیک آمیز سلوک ، لمحہ فکریہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایک روحانی انقلاب

  • 2

    تمدن آفریں

  • 3

    اوصافِ حمیدہ

  • 4

    علم اورصحابہ کرام

  • 5

    آفتاب وماہتاب

  • 1

    تقدیر

  • 2

    معاشیات

  • 3

    مظہر

  • 4

    آزادی 

  • 5

    فخر

  • 1

    فضا

  • 2

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 3

    ذوقِ

  • 4

    یورپ 

  • 5

    شعلے

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ظالمو! قاضی چلا گیا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    آرمی چیف: سانحہ مچھ کے لواحقین کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی

  • 2

    آمدن سے زائد اثاثے ، خواجہ آصف مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  • 3

    ٹک ٹاک نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نئی اور سخت تبدیلیاں‌ کردیں

  • 4

    واٹس ایپ کے بارے میں ماہرین کا ایک اور خوفناک انکشاف

  • 5

    کرونا : مزید 55جاں بحق، نیا وائرس 50ملکوں تک پھیل گیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group