کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ o گناہ گار صرف حلیے سے ہی پہچان لئے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لئے جائیں گےo پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ o یہ ہے جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے o اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے o
سورۃ الرحمٰن آیت: (40 تا 44 )