Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • گوجرانوالہ: قبرستان کیاایک کنال 2 مرلہ، عید گاہ کی3 کنال9 مرلہ اراضی واگزار
  • اسمارٹ واچز کووڈ 19 کی تشخیص کرنے میں مددگار
  • سیاسی بے روزگاروں کا اسلام آباد میں احتجاجی شو بری طرح فلاپ ہو گیا:شوکت بھٹی 
  • وزیر داخلہ کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ائیرپورٹس پر بہترین سہولیات کی یقین دہانی
  •  فا رن فنڈ نگ کا ملبہ ایجنٹس پر ڈا لنے سے عمرا ن خا ن بر ی الذ مہ نہیں ہو سکتے: سہیل افضل 

پہلی سیاسی روزہ کشائی مبارک ہو

May 21, 2019 5:25 AM, May 21, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پہلی سیاسی روزہ کشائی مبارک ہو

میاں نواز شریف کی جانشین گدی نشین سجادی نشین کو پہلی سیاسی روزہ کشائی کی ڈھیروں مبارک ہو۔ بلاول اور مریم میں مفاداتی دوستی پر حکیم صاحب کا مرض یاد آگیا۔ایک دن حکیم جالینوس گھبرایا ہوا اپنے شاگردوں کے پاس آیا اور کہنے لگا ’’فوراً میرے لیے فلاں دوا ڈھونڈ کر لائو۔ شدیدضرورت ہے۔‘‘ شاگردوں نے حیرت سے استاد کی طرف دیکھا اور کہنے لگے ’’آخر آپ کو اس دوا کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟ وہ تو سنتے ہیں پاگلوں اور فاترالعقل لوگوں کو دی جاتی ہے۔‘‘ حکیم جالینوس نے جواب دیا ’’بحث مباحثے میں وقت ضائع نہ کرو۔ جلد وہ دوا لائو۔ بات یہ ہے کہ ابھی ابھی ایک پاگل میری طرف متوجہ ہوا تھا۔ تھوڑی دیر تک وہ مجھے پلک جھپکائے بغیر گھورتا رہا۔ پھر بدمعاشوں کی طرح آنکھ ماری۔ اس کے بعد بڑھ کر میرے کْرتے کی آستین تار تار کر دی۔ میں نے اس معاملے پر غور کیا تو معلوم ہو اکہ شاید وہ مجھے اپنا ہم جنس جان کر ہی ملتفت ہوا تھا، ورنہ میری طرف کیوں متوجہ ہوتا۔ خوب اچھی طرح سمجھ لو کہ جب دو آدمی آپس میں ملیں تو ان دونوں میں کوئی نہ کوئی صفت ضرور مشترک ہو گی۔ کْند ہم جنس باہم جنس پرواز کا قول درست ہے۔ کوئی پرندہ دوسرے غیر پرندوں کے غول کے ساتھ کبھی اْڑتا ہوا نہیں دیکھا گیا۔ ایک مرتبہ کسی شخص نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے ایک صحرا میں کوے اور کْلنگ کو بڑی محبت اور شوق سے پاس پاس یوں بیٹھے دیکھا جیسے وہ ایک ہی جنس سے تعلق رکھتے ہوں۔ لیکن ان میں اس اعتبار سے بعد المشرقین تھا۔ بہت دماغ لڑایا، مگر کچھ معلوم نہ ہوا کہ ان میں وجہ اشتراک کیا ہے۔ اسی عالم حیرت میں آہستہ آہستہ جب ان کے قریب پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ دونوں لنگڑے ہیں… کند ہم جنس باہم جنس پرواز۔۔۔ اب بات کرتے ہیں عوامی اور سمندری تیل نکالنے کی۔۔۔کچھ ہفتے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو یہ بتایا تھا کہ چند روز میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر ملنے والے ہیں، جس سے ملک کی اقتصادی مشکلات دور ہو جائیں گی۔عمران خان کے اس بیان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے پریشان لوگوں کو یہ ڈھارس بندھائی تھی کہ ان کے دن پھرنے والے ہیں اور جلد ہی ملک خوشحال ہو جائے گا۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سوشل میڈیا پر لوگ تیل اور گیس کے ذخائر کے تخمینے لگاتے رہے اور یہ دعوی بھی کہا گیا کہ اس کا شمار دنیا کے چند بڑے ذخائر میں ہوتا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے ایک عہدے دار نے میڈیا کو بتایا کہ اس مقام پر ساڑھے پانچ ہزار میٹر سے زیادہ کھدائی کی گئی، لیکن تیل اور گیس کے ذخائر نہیں مل سکے۔ جس کے بعد تلاش کا کام ترک کر دیا گیا۔عہدے دار نے بتایا کہ اس منصوبے پر اب تک 15 ارب روپے کے لگ بھگ اخراجات آ چکے ہیں۔ماہرین معاشیات کے مطابق، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کی بڑی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والا معاہدہ ہے۔حکومت یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس قرض کے حصول کے لیے جانا ہے اور آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایکسچینج ریٹ کافی خراب ہے اور قرضے کے حصول سے قبل اس کو درست کیا جانا ضروری ہے۔ لگاتار مہنگائی بڑھنے اور روپے کی قدر کم ہونا لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ طویل ہوتا یہ سلسلہ آئندہ جاری رہ سکتا ہے اور محفوظ طریقہ کار ڈالر کو بچا رکھنے میں ہی ہے۔

پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا وہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے: عبدالرحمن کانجو

’جب بھی ملک میں مہنگائی بڑھتی ہے تو ایسا ہوتا ہے کیوں کہ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ بینک میں ان کے پیسے پڑے پڑے کم ہو رہے ہیں اور ڈالر ہونے کی صورت میں وہ روپے کی قدر میں کمی سے محفوظ رہ پائیں گے۔ روپے کی قدر بے تحاشہ کم کرنے کا سب سے بڑا نقصان قرضوں اور سود کی شرح میں اضافے کی صورت میں نکلتا ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ایک سال میں شرح سود 5.75 فیصد سے بڑھ کر 10.75 فیصد ہو چکی ہے۔

’اب ملک کا زیادہ پیسہ سود کی ادائیگی میں جائے گا اور ترقی صحت اور عوام پر لگانے کے لیے کچھ نہیں بچے گا اور آپ مزید قرضے کی طرف جائیں گے اور اس صورتحال کو قرض کے دلدل میں مزید پھنسنا کہتے ہیں۔

تاجر تنظیموں کو مقررہ مدت میں باقاعدہ انتخابات کرانے چاہئے: سید ابوذر شاہ

اس صورتحال کو دیکھ کر انوسٹرز کا اعتماد بھی اٹھ جاتا ہے اور وہ انوئسٹمنٹ لانے سے گریزاں ہو جاتے ہیں۔حکومت کرنسی کی بیرون ملک منتقلی روک دے تو اس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہو گا، جب کہ روپے کی قدر بھی بڑھ جائے گی۔تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ہر چیز پر پڑتا ہے جب کہ درآمدی سامان کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بھی عوام کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ حکومت کو آئی ایم ایف معاہدے کے تحت گیس اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنا پڑے گا۔۔ادھر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک چلانے کیلئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کرکے دکھائوں گا، ملک کو بحرانوں اور مشکلات سے نکالنا ہم سب کا امتحان ہے، نجکاری نہیں سرکاری ہسپتالوں کی اصلاح کر رہے ہیں، کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے۔ اللہ کرے ملک معاشی بحران سے نکل آئے کہ اب اس ملک میں کوئی نجات دہندہ دکھائی نہیں دیتا کہ یہ سیاسی مخلوق گیارہ مہینے ہی نہیں بلکہ رمضان میں بننے والا پاکستان افطار یوں میں بھی مزہ لے لے کر کھاتی ہیں۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کی  کارروائی‘ مقدمات درج 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، شاندار استقبال، گارڈ ...

    Oct 08, 2019 | 10:00
  • امیر قطر پاکستان کا2 روزہ دورہ مکمل,قطر کے لیے روانہ

    Jun 23, 2019 | 14:04
  • سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کیلئے ...

    Dec 05, 2020 | 12:00
  • وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

    Dec 02, 2020 | 13:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گوجرانوالہ: قبرستان کیاایک کنال 2 مرلہ، عید گاہ کی3 کنال9 ...

    Jan 21, 2021
  • اسمارٹ واچز کووڈ 19 کی تشخیص کرنے میں مددگار

    Jan 21, 2021 | 10:14
  • وزیر داخلہ کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ائیرپورٹس پر ...

    Jan 21, 2021 | 10:09
  • کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 2 ہزار 363 افراد متاثر

    Jan 21, 2021 | 09:49
  • آرمی چیف کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، فوج کی پیشہ وارانہ ...

    Jan 21, 2021 | 09:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 5

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group