اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ دو سال گزرنے کے باوجود سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک پائی کی بھی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم قانون کی حکمرانی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کھڑے ہیں.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024