آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے مخلص کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے: چوہدری سرور
ملتان(نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر چوہدری محمد سرور سے لاہور میں تحریک انصاف کی ٹکٹ کے امیدوار حلقہ پی پی 213مقبول بخاری نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے مخلص کارکنوں کو ٹکٹیں دی جائیں گی۔ نظریاتی ورکروں کے ساتھ ٹکٹوں کی تقسیم میں زیادتی نہیں ہونے دی جائیگی۔ 5سال اقتدار کے مزہ لینے والے اب تحریک انصاف میں گھسنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسے عناصر سے کسی کارکن کی حق تلفی نہیں ہونے دونگا۔ انہوں نے مزید کہاکہ چیئرمین