جہانیاں کا رہائشی ڈینگی بخار کے شبہ میں نشتر ہسپتال داخل
ملتان( سپیشل رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں مریض داخل کروادیا گیا ہے۔ آئسولیشن وارڈ نمبر27 میں زیر علاج چک 206 جہانیاں کے رہائشی 65سالہ عبدالرشید ولد اعظم کا علاج جاری ہے تصدیقی سرٹیفکیٹ کروائے جارہے ہیں۔