جہانیاں بار کو منسٹر آف لا ء نے 5لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا
اڈا پل 14 )نامہ نگار( جہانیاں بار ایسوسی ایشن کے صدرعبد ا لطیف خان خٹک اور جنرل سیکر ٹری مہر رفیق اترا نے منسٹر آف لا چوہدری بشیر ورک سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور جہانیاں بار کے مسائل اور فنڈ ز کی کمی کے بارے میں بربفنگ دی گئی جس ملاقات کے بعد ایک تقریب میں منسٹر آف لا ء چوہدری بشیر ورک نے جہانیاں بار ایسوسی ایشن کے صدر عبد ا لطیف خان خٹک اور جنرل سیکر ٹری مہر رفیق اترا کو تقریب کے دوران جہانیاں بار کو 5لاکھ روپے کا چیک دے دیا ہے ۔