دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے پاک فوج کے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں‘ فیاض خان لاشاری
ملتان (خبر نگار خصوصی) یونائیٹڈ فرینڈز گروپ ک چیئرمین فیاض خان لاشاری نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لئے جانوں کا نذرانہ دینے والے پاک فوج کے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے کرنسل عابد سہیل کی شہادت پر ان کے خاندان س دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں بلکہ پوری قوم بہادر فرزندوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔