6مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد May 21, 2018 8:02 AM, May 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان( سپیشل رپورٹر) محکمہ صحت ٹیموں کو گزشتہ روز (ہفتہ) 6مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ہے تما م مقامات ان ڈور ہیں۔ زون ون، زون تھری اور زون فور میں 2، 2مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+