جرمنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک May 21, 2018 7:46 AM, May 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ برلن(سی پی پی)جرمنی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر زاربروکن کے نواحی علاقے برے باخ فیشنگن میں ہونے والی فائرنگ میں دو افراد مارے گئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+