بیٹی کی انوکھی خواہش، بھارتی سائنسدان نے دنیا کی سب سے چھوٹی استری تیار کرڈالی
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی سائنسدان نے بیٹی کی انوکھی خواہش پوری کردی، دنیا کی سب سے چھوٹی استری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ سائنسدان کا دلچسپ عجوبہ دیکھنے کے لیے شرکاء کا تانتا بندھ گیا۔دنیا کی سب سے چھوٹی استری 17.5 ملی میٹر اونچی ہے، جبکہ اس کی چوڑائی 9.5 ملی میٹر ہے۔