مقصد
حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہوسکتا ہے۔ عوام کی بے لوث خدمت‘ ان کی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدابیر اختیار کرنا‘ اس کے سوا برسراقتدار حکومت کا مقصد اور کیا ہوسکتا ہے؟ اور اگر اس کے سوا کوئی اور مقصد سامنے ہے تو ایسی حکومت کو اقتدار سے الگ کردو‘ لیکن ہلڑبازی سے نہیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ)