پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد (نامہ نگار) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی فور کا اجلاس آج پیر کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینیئر شاھدہ اختر علی کرینگی ۔ اجلاس میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی وزارت ہائوسنگ و تعمیرات ، فاٹا کے مختلف آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائیگا ۔