موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا جبکہ ہلکی بارش کا بھی امکا ن ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.8 کم سے کم 22.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 47فیصد جبکہ شام کے وقت 34فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر00منٹ
غروب آفتاب ……… 6بجکر57منٹ