مکرمی! ایک دکھی ماں کی مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کا سات سالہ بچہ شیری جو کہ ایک موذی مرض میں مبتلا ہے جسے ڈاکٹرز نے Bone Marrow Transplantation کروانے کے لئے کہا ہے جس کے علاج پر تقریباً 17 لاکھ روپے کی ضرورت ہے۔ خوف خدا رکھنے والے حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ فوری مالی تعاون فرما کر بچے زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہوں۔ ایڈریس: نورالٰہی بیرون کوٹ پکہ قلعہ قصور۔ الائیڈ بنک اکاﺅن نمبر 05780 برانچ کوڈ: 0539 عابدہ بی بی (والدہ) فون نمبر 0337-0411791
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024