لاہور‘میانوالی (نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگاران) دیرینہ دشمنی ‘پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو حقیقی بھائی قتل ہو گئے۔ تحصیل کچہری سے واپسی پر چاپری تھل کے رہائشی ریاض اور اقبال کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے مارڈالا۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کر لی۔
میانوالی :پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ ‘2بھائی قتل،آئی جی کا نوٹس
Mar 21, 2025