ایوان زیریں، اپوزیشن کے ساتھ حکومتی اتحادیوں کا بھی احتجاج

Mar 21, 2025

وقار عباسی

حکومت ایوان زیریں کا اجلاس چلانے میں بری طرح ناکام ہوگئی‘ اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اتحادیوں نے بھی وزراء کی ایوان میں عدم حاضری پر احتجاج شروع کردیا۔ وزیراعظم کی واضح ہدایات کے باوجود وزرا ء اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے‘  گزشتہ روز اجلاس شروع ہوا تو  ایوان میں ارکان اسمبلی کی حاضری واجبی تھی تاہم وزراء موجود نہیں تھے جس پر ڈپٹی سپیکر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ غیر سنجیدگی ہے یہ ہمیں قابل قبول نہیں۔

مزیدخبریں