لاہور( این این آئی)سحری کے وقت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔
اسرائیلی بمباری کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
Mar 21, 2025