گوجرانوالہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائیاں جاری  

Mar 21, 2025

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ کا پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری کے خلاف یکم رمضان سے اب تک19دنوں میں06 لاکھ 79ہزار 690 سے زائد چھاپہ مار کاروائیاں کی گئیں اور 1818 خلاف ورزیوں پر 59 لاکھ 59 ہزار 05 سو روپے سے زائد کے جرمانے عائد،35 مقدمات کا اندراج1621افراد گرفتار اور 2737ناجائز منافع خوری میں ملوث چکن شاپس،گوداموں ودکانوں کو سیل کردیا گیا۔

مزیدخبریں