Waqt News
Sunday | June 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • جعلی بھرتی کیس : پرویز الٰہی کو جیل بھیج دیا گیا
  • سنگار پور میں دنیا کی ٹاپ 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا خفیہ اجلاس
  •  جناح ہاؤس حملے میں یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر رہنما ملوث ہیں: آئی جی پنجاب
  • سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ
  • پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے

حضرت خباب بن الارت ؓ(۳)

Mar 21, 2023 8:23 AM, March 21, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کے حق میں حضور اکرم ﷺ کی دعاءاثر پذیر ہوئی، حضرت خباب کا صبر یوں رنگ لایا کہ ان کی مالکہ اُم انمار دردِ سر میں اس طرح مبتلاہوئی کہ کرب سے بے اختیار چیختی رہتی ۔ اسے تجویز کیا گیاکہ جب تک تمہارا سر لوہے سے نہیں داغا جائے گا تمہارے مرض میں افاقہ نہیں ہوگا۔اُم انمار کو اس علاج پر آمادہ ہونا پڑا،اس نے یہ کا م حضرت خباب کہ سپرد کیا کہ وہ گرم لوہے سے اس کا سر داغا کریں، اسے دنیا ہی میں مکا فات عمل کایوں سامنا کرنا پڑا کہ جس لوہے سے وہ آپ کو اذیت کیلئے داغا کرتی تھیں وہی گرم لوہا اس پر استعمال ہونے لگا۔لیکن یہ علاج کوئی خاص کار گرنہ ہوا اور وہ کچھ عرصہ ہی میںلقمہ اجل بن گئی اوراس بد بخت کے ظلم و ستم سے حضرت خبا ب کو نجات مل گئی۔ ہجرت مدینہ کاحکم نازل ہوا تو خبا ب ر ضی اللہ عنہ بھی حضور اکرم ﷺکی اجازت سے عازم مدینہ ہوئے۔ اگرچہ انہیں قبول اسلام کے بعد بڑے جاں گسل مراحل سے گزرنا پڑا لیکن انکی یہ ہجرت کسی خوف یا اندیشے پر مبنی نہیں تھی بلکہ محض اور محض اللہ رب العزت کی رضاءحاصل کرنے کیلئے تھی۔خلفاءراشدین کے زمانے میں جب فتوحات اور کشادگی کا دروازہ کھلا توآپ بسا اوقات بہت مضطرب ہو جاےا کرتے تھے۔ زارو قطار روتے اور ارشاد فرماتے ”ہم نے محض اللہ کریم کی رضا ءکی خاطرجناب رسالت مآب ﷺ کے ساتھ ہجرت کی اور ہمارا اجر اللہ تعا لیٰ کے ذمہ رہا، ہمارے بعض دوست تو ایسے ہیں کہ جلد ہی واصل بحق ہو گئے اور انھوں نے دنیا میں اپنے اجر کا کوئی ثمر حاصل نہ کیا ۔لیکن بعض ایسے ہیں جن کا پھل پک گیا ہے اور وہ اسے توڑ کر کھا رہے ہیں، (ہمارے بھائی)حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ نے احد میں جام شہادت نوش کیا تو ان کے کفن کیلئے ہمارے پاس ایک چھوٹی سی چادر کے علاوہ کچھ بھی نہیں تھا، اس چادر سے ان کا سرڈھانکتے تو ان کے پاﺅں کھل جاتے اورپاﺅں پر کپڑا رکھتے تو سرِ اقدس برہنہ ہوجاتا، آخر میں حضور علیہ الصلوٰة والسلام کے حکم کے مطابق، ان کا سرڈھانپ دیا اورپاﺅں پر اذخر گھاس ڈال دی، جبکہ آج یہ عالم ہے اللہ کا فضل ہم پر بارش کی طرح برس رہا ہے ، مجھے ڈر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کہیں ہمارے مصائب کا بدلہ ہمیں دنیا ہی میں تو مرحمت نہیں فرمادیا ۔(بخاری ، مسلم، مسند احمد بن حنبل ، ابن حبان)

جعلی بھرتی کیس : پرویز الٰہی کو جیل بھیج دیا گیا

ایک اورموقع پرارشاد فرمایا ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں مجھے ایک درہم بھی آسانی سے حاصل نہیں ہوتا تھا۔ جبکہ آج میرے اسی گھر کے ایک کونے میں اس وقت چالیس ہزار درہم موجود ہیں ۔ اپنے کفن کا مکمل کپڑا دیکھا تو بے ساختہ رودیے اور فرمایا: حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو تو ایسا کفن میسر نہیں آیا، ان کے سرپر کپڑا ڈالتے تو پاﺅں کھل جاتے ، پاﺅ ں پر ڈالتے تو سر کھل جاتا ۔آخر ان کے پائے اقدس پر اذخر ڈال دی گئی۔(ترمذی، ابن ماجہ، احمد)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

    Jun 03, 2023 | 18:45
  • پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.

    Jun 04, 2023 | 11:45
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جعلی بھرتی کیس : پرویز الٰہی کو جیل بھیج دیا گیا

    Jun 04, 2023 | 20:13
  • سنگار پور میں دنیا کی ٹاپ 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا ...

    Jun 04, 2023 | 20:09
  •  جناح ہاؤس حملے میں یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر ...

    Jun 04, 2023 | 20:03
  • سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ

    Jun 04, 2023 | 19:55
  • پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل لیز پر نیویارک سٹی ...

    Jun 04, 2023 | 19:50
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  •  ریاست کا"بس بھئی بس" والا معاملہ

    Jun 02, 2023
  • دوسرا مائنس ون 

    Jun 02, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 02, 2023
  • 1

    گیس کے نرخوں میں پچاس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا حکومت اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مار ...

  • 2

    کچے کے ڈاکوﺅںکے پاس  امریکی اسلحہ کا انکشاف

  • 3

    عمران خان کے قبیح الزامات  اور گرفتار خواتین کی تردید 

  • 4

    قومی معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا نادر موقع

  • 5

    بھارت کے جوہری ہتھیار: دنیا کے لیے خطرے کی علامت

  • 1

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ، 13 ذیقعد، 1444ھ، 3جون 2023ء

  • 3

    جمعہ المبارک ، 12 ذیقعد، 1444ھ، 2جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بڈی اور بے بی

    Jun 04, 2023
  • لوٹ آﺅ! ”پِیر سپاہی“ میرے ”ڈھول سپاہی“ 

    Jun 04, 2023
  • شعو ر اور فتنہ فساد

    Jun 04, 2023
  • ڈاکٹر۔ تحفظ اورعزت نفس کی تلاش میں

    Jun 04, 2023
  • ریاست پر حملہ 

    Jun 04, 2023
  • سپریم کورٹ : وکیل بننے کی راہ میں مشکلات اور جعلی ...

    Jun 04, 2023
  • : ایسا کہاں سے لاﺅں کہ تجھ سا کہیں جِسے

    Jun 04, 2023
  • سیاسی جماعتوں کی تشکیل و تحلیل

    Jun 04, 2023
  • اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی 

    Jun 04, 2023
  • ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پکار ،،

    Jun 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 2

    والدین کے ساتھ حسن سلوک

  • 3

      حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک

  • 1

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 2

    دوستانہ تعلقات

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    دستور ساز اسمبلی

  • 5

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    توحیدِ اْمم

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مضمون اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group