شب معراج کل 26رجب المرجب بروز اتوارکو مذہبی عقیدت واحترام اور جوش وخروش سے منائی جائے گی اس شب احمدیار سمیت ملک بھرکی مساجد اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں حضور اکرمۖ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت ونعت پیش کریں گے ریڈیواورٹیلی ویژن پر خصوصی پروگرام نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گے جبکہ اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024