ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ Mar 21, 2020 | 14:45 2:45 PM, March 21, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں کا بڑھنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 68 رنگٹ (3.07 فیصد ) بڑھ کر 2284 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک